ایشین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی گراؤنڈ
ایشین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی گراؤنڈ بنکاک ، تھائی لینڈ میں ایک یونیورسٹی گراؤنڈ ہے۔ یہ گراؤنڈ ایشین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کی ملکیت ہے۔ اے آئی ٹی فیلڈ تھائی لینڈ کے تین کرکٹ میدانوں میں سے ایک ہے جہاں تھائی لینڈ کرکٹ لیگ کے میچ کھیلے جاتے ہیں۔ اے آئی ٹی کرکٹ ٹیم نے گذشتہ تین سالوں کے دوران دو بار بنکاک کرکٹ لیگ 'اے' ڈویژن بھی جیتا ہے۔ [1] [2]2015ء میں ایشین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی گراؤنڈ کو تھائی لینڈ کرکٹ گراؤنڈ کے ساتھ خواتین کے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کوالیفائر کے میزبانوں میں سے ایک نامزد کیا گیا۔ [3]
اے آئی ٹی گراؤنڈ | |
میدان کی معلومات | |
---|---|
مقام | Asian Institute of Technology, بینکاک, تھائی لینڈ |
تاسیس | 2006 |
گنجائش | n/a |
ملکیت | Asian Institute of Technology |
مشتغل | Asian Institute of Technology |
متصرف | Thailand national cricket team |
اینڈ نیم | |
n/a | |
بین الاقوامی معلومات | |
پہلا خواتین ٹی20 | 26 November 2016: بنگلادیش بمقابلہ بھارت |
آخری خواتین ٹی20 | 25 February 2019: ہانگ کانگ بمقابلہ کویت |
بمطابق 28 February 2020 ماخذ: http://www.espncricinfo.com/thailand/content/ground/491952.html Cricinfo |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Thailand Premier League
- ↑ "Bangkok Cricket League"۔ 20 دسمبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 دسمبر 2022
- ↑ Institute of Technology