فرنٹیئر ریجن پشاور، قبائلی علاقہ

2017ء کی مردم شماری کے اعداد وشمار کے مطابق ایف آر پشاور چاروں اقوام کی مجموعی آبادی 64691 نفوس اور سات ہزار کنبوں پر مشتمل ہے۔ بوڑہ جواکی کی آبادی 4,691، پستونی جواکی 653، موسی درہ 1,794 جیناکوڑ 26,229، حسن خیل 14,728 جبکہ اشوخیل کی آبادی 17,317 نفوس پر مشتمل ہے۔