'ایف سی مہرا' : پیدائش 29 اگست 1923ء، ہندی فلموں کے فلمساز، ہدایتکار اُمیش مہرا اور راجیو مہرا کے والد۔ بطور پروڈیوسر پروفیسر، مجرم، اُجالا، پرنس، لال پتھر، ایک جان ہیں ہم، امرپالی، سوہنی ماہیوال، علی بابا اور چالیس چور، منورنجن اور آخری عدالت نامی فلموں بنائیں۔[1]

حوالہ جات ترمیم