ایلا حویلکا
ایلا حویلکا (پیدائش 1989) آسٹریلوی بیلے ڈانسر ہے۔
ایلا حویلکا | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1989ء (عمر 34–35 سال) ڈوبو |
رہائش | ڈوبو ملبورن |
شہریت | آسٹریلیا |
عملی زندگی | |
پیشہ | بالٹ رقاصہ |
درستی - ترمیم |
ابتدائی زندگی
ترمیمحویلکا ڈوبو، نیو ساؤتھ ویلز میں پیدا ہوئیں۔ان کی پرورش تنہا ان کی والدہ نے کی۔ سوان لیک کی ویڈیو دیکھنے کے بعد انھوں نے مقامی اسٹوڈیو میں بیلے رقص کی تربیت لینا شروع کی [1][2] پندرہ سال کی عمر میں حویلکا اور ان کی والدہ آسٹریلوی بیلے اسکول [3] میلبورن چلی گئیں جہاں سے حویلکا 2007 میں گریجویٹ ہو گئیں۔
کیریئر
ترمیم2009 میں انھوں نے آسٹریلوی معاصر رقص کمپنی، بنگارا ڈانس تھیٹر میں شمولیت اختیار کی [4] اور "آگ - موثر بہ ماضی" سے اپنے فنی کیریئر کا آغاز کیا۔ اس کے علاوہ وہ کمپنی کی دیگر پیشکش میں اپنے فن کا مظاہرہ کرتی رہیں۔ 2013 وہ آرٹسٹک ڈائریکٹر ڈیوڈ میک السٹر کی دعوت پر، آسٹریلو بیلے میں شامل ہوگئیں۔ دستاویزی فلم ایلا کا موضوع ایلا حویلکا تھیں جس کا پریمیئر 2016 میں میلبورن انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں ہوا۔ 2018 میں آسٹریلوی قونصل جنرل کے زیر اہتمام انھوں نے NAIDOC (نیشنل ابوریجن اور جزائر دن منانے والی کمیٹی) کے لیے نومیا، [[نیو کیلیڈونیا|نیو کلیڈونیا کا دورہ کیا۔ 2017 میں خواتین اسٹائل ایوارڈ جیتا
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Verass، Sophie (5 اگست 2016)۔ "From Dubbo to Documentary: Wiradjuri ballet dancer Ella Havelka's groundbreaking story"۔ National Indigenous Television
- ↑ Ogayar، Renata (جولائی 2020)۔ "Aware of the journey: Ella Havelka leaps from The Australian Ballet to Bangarra Dance Theatre and back again"۔ Dance Informa
- ↑ "About"۔ Ella Havelka۔ 2019-07-10 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-08-18
- ↑ Brennan، Bridget (10 اگست 2016)۔ "Ella Havelka's journey to become Australian Ballet's first Indigenous dancer"۔ ABC News