الیسٹر افل (پیدائش:12 ستمبر 1976ء) گیانا کا ایک کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] اس نے 2008ء کے سٹینفورڈ 20/20 ٹورنامنٹ میں کیمین آئی لینڈز کرکٹ ٹیم کے لیے ٹوئنٹی 20 ڈیبیو کیا۔ [2] اگست 2019ء میں اس کا نام کیمن آئی لینڈز کرکٹ ٹیم کے ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سکواڈ میں 2018-19ء آئی سی سی ٹی20 عالمی کپ امریکا کوالیفائر ٹورنامنٹ کے علاقائی فائنلز کے لیے رکھا گیا تھا۔ [3] اس نے 18 اگست 2019ء کو کیمن آئی لینڈز کے لیے کینیڈا کے خلاف اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔ [4]

ایلسٹر افل
ذاتی معلومات
پیدائش (1976-09-12) 12 ستمبر 1976 (عمر 47 برس)
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی20 (کیپ 4)18 اگست 2019  بمقابلہ  کینیڈا
آخری ٹی2016 اپریل 2022  بمقابلہ  بہاماس
ماخذ: Cricinfo، 17 اپریل 2022ء

حوالہ جات ترمیم

  1. "Alistair Ifill"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اگست 2019 
  2. "Preliminary Round (N), Stanford 20/20 at Coolidge, Jan 26 2008"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اگست 2019 
  3. "Cayman Cricket names squad for ICC T20 Regional Qualifiers"۔ Cayman Sports Buzz۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اگست 2019 
  4. "2nd Match, ICC Men's T20 World Cup Americas Region Final at Sandys Parish, Aug 18 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2019