ایل جی بی ٹی برادری (انگریزی: LGBT Community) کا گے برادری کے طور پہ بھی حوالہ دیا جاتا ہے، یہ لیسبئین، گے، دو جنس پرست، مخنث افراد اور مشترکہ ثقافت اور سماجی تحریکوں کی بدولت متحد کیے گئے ایل جی بی ٹی حمایتی لوگوں، تنظیموں اور ذیلی ثقافتوں کا گروہ ہے۔ یہ برادریاں عموماً پرائڈ، تنوع، انفرادیت اور جنسیت کا جشن مناتی ہیں۔ ایل جی بی ٹی کارکنان اور سماجی ماہرین ایل جی بی ٹی برادری کی تعمیر کو ہیٹروسیکسزم، ہوموفوبیا، بائی فوبیا، ٹرانسفوبیا، شہوانیت پرستی اور روایت پرستی کے دباؤ کے مقابل توازن قائم کرنے کے طور پر دیکھتے ہیں۔

حوالہ جات

ترمیم