ایل 159 ایلکا طیارہ (چیکي میں :L-159 Alca) چیک کے طيارہ ساز ادارے Aero Vodochody کا تیار کردہ ايک لڑا کا طیارہ ہے جس ہوائي اور زميني اھداف کے مار ڈالنے کے لیے استعمال ميں آتی ہے۔ اس طيارے کی پہلی تجرباتي پرواز 1997 ميں کی گئی او چيک فضائیہ ال – 159 طیارہ 2000 سے کام کرتی ہے۔ چيک فوج کے پاس 72 طیارے ہے مگر چيک فضائیہ صرف 24 طیارے استعمال کرتي ہے۔ ال – 159 ایک پائلٹ کی گنجائش رکھنے والا طیارہ ہے۔ اس کے اسلحہ میں اے آئی ایم-9 سائیڈونڈر میزائل اور اے جی ام -65 ماوریک میزائل سے بھی لیس کیا جا سکتا ہے۔

ایل 159 ایلکا طیارہ
 

نوع ایل-39 الباٹروس   ویکی ڈیٹا پر (P279) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صانع ایئرو   ویکی ڈیٹا پر (P176) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کل پیداوار 72   ویکی ڈیٹا پر (P1092) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات
پہلی پرواز 4 اگست 1997  ویکی ڈیٹا پر (P606) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صارفین
چیک فضائیہ   ویکی ڈیٹا پر (P137) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم