دنیائے ہومیوپیتھی میں ڈاکٹر ولیم بورک کی کثیر المطالعہ تصنیف " بورک میٹریا میڈیکا " کلیدی حیثیت رکھتی ہے جس کے انگریزی میں نوایڈ یشن شائع ہو چکے ہیں اور یہ دوامیٹریامیڈ یکا میں (42) نمبر پر ہے،

alt text
alt text

علامات دوا

ترمیم

اس دواکا خاص دائرہ اثر ہے جو امراض گر دہ سے متعلق جلندھر (استسقائ) ہائیڈروسیل کنٹھ مالا کے مریضوں کی آواز بگڑنے کی پرانی شکایت، ہیضہ جیسی علامتیں شام کے چھ بجے جملہ علامات شدّت اخیتا ر کرتے ہیں، پُتلیاں پھیل جاتی ہیں، بائیں پسلیوں کی ذکادتِ حسِ، کہنی کے جوڑ میں درد، کمر میں دُکھن، تمام اعضاءمیں دُکھن قے دست اور مر وڑ، پیٹ میں گڑ گڑ اہٹ۔

طاقت

ترمیم

2۔ 3۔

حوالہ:

بورک میٹریا میڈیکا