ایمگڈ یلس پرسیکا
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
اس مضمون کی ویکائی کی ضرورت ہے تاکہ یہ ویکیپیڈیا کے اسلوب تحریر سے ہم آہنگ ہو سکے۔ براہ کرم اس مضمون کی ویکائی میں مدد کریں۔ |
دنیائے ہومیوپیتھی میں ڈاکٹر ولیم بورک کی کثیر المطالعہ تصنیف " بورک میٹریا میڈیکا " کلیدی حیثیت رکھتی ہے جس کے انگریزی میں نوایڈ یشن شائع ہو چکے ہیں اور یہ دوامیٹریامیڈ یکا میں (43) نمبر پر ہے،
علامات دوا
ترمیمطرح طرح کی قے، ایام حمل کی قے، آنکھوں کی سوزش، پیشاب رُک جائے پیشاب کے ساتھ خو ن آئے، مثانے سے خون آئے۔ بچوں کے معدہ کو جوش، کو ئی چیز ہضم نہ ہو، سو نگھنے اور چکھنے کی قوت ختم ہو جاتی ہے۔ معدے اور انتڑیوں کا جوش، جبکہ زبا ن لمبی اور نوکدار ہو گئی ہو، اس کی نوک اور کنارے لال ہوں، متلی اور قے متواتر ہوتی رہے۔
تعلقات
ترمیممقابلہ کریں، امگڈیل امارا، تلخ بادام(دردِٹانسل، گلے کی رنگت گہری نگلنے میں مشکل ہو، قے آئے کھانسی ہو اور سینے میں دُکھن ) طاقت، مدرٹنکچر۔
حوالہ:
بورک میٹریا میڈیکا