ایمیزون طاس
ایمیزون طاس دریائے ایمیزون کا نشیبی علاقہ جو دریائے ایمیزون اور اس سے نکلنے والی نہروں پر مشتمل ہے۔ایمیزون طاس، براعظم جنوبی امریکاکے 63 لاکھ مربع کلومیٹرز پر پھیلا ہوا ہے۔