ایم ایس ایل عید اسپشل ٹرافی

ایم ایس ایل عیداسپشل ٹرافی میگا سپر لیگ کے زیر انتظام عید کے دوسرے دن سے کھیلوں کے مقابلے کروائے جاتے ہیں 2019 میں ایم ایس ایل عید اسپیشل ٹرافی کا چوتھا سیزن کروایا گیا جس میں کینڈین کنگزنے جیت لیا [1] اس ٹورنامنٹ کا آغاز 2016 میں کیا گیاجس کی فاتح ٹیم قلعہ وارئرز رہی[2]

ٹیمیں

ترمیم
ایم ایس ایل عید اسپشل ٹرافی ٹیمیں[3]
ٹیم شہر/علاقہ مینجر کپتان درجہ بندی ہیڈ کوچ
کینڈین کنگز کیئر کینڈا کالونی  حمزہ عباس    فیض الرسول چشتی   1 عبد اللہ عباس
قلعہ وارئرز قلعہ روپا سنگھ   محمد عمران اشرف   شوال چوہدری    2    ارشد پاشا
شوکت ٹاون سلتانز شوکت ٹاون - رانا ذیشان - -
شہزدہ ماڈل سٹی سٹیلنز شہزدہ ماڈل سٹی - اویس جٹ - -
شیخانوالہ سیکسرز شیخانوالہ - دبیر اشرف - -
افضل ٹاون رائڈرز افضل ٹاون - ایوب لطیف - -
الحرم سٹی ہنٹرز الحرم سٹی - ملک ارشد - -
وٹوسٹارز کوٹ عمر وٹو میاں محمد طارق وٹو وقاص احمد وٹو - غلام محی الدین وٹو
رانا ٹاون رائلز رانا ٹاون - افضل مٹھو - -
النور ٹائیگرز النور کالونی - محمد عمران مانا - -
جھوک جنون رکھ جھوک - شاہد نعیم - -
ظہیر آباد سٹرائیکرز ظہیر آباد - محمد ذکی - -
- - - - - -
  1. میگا سپر لیگ ایم ایس ایل عید اسپشل ٹرافی (09 جون 2019)۔ "کینڈین کنگز کی جیت کی ہیٹرک چوتھا سیزن اپنے نام کر لیا"۔ 49 News۔ 49 نیوز۔ اخذ شدہ بتاریخ https://49news.com.pk/?p=685  [مردہ ربط]
  2. میگا سپر لیگ 2016 ایم ایس ایل عید (28 ستمبر 2016)۔ "قلعہ وائررز نے بہترین کھیل پیش کرکے ٹرافی جیت لی"۔ 49 نیوز۔ 49 نیوز۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 ستمبر 2016  [مردہ ربط]
  3. ایم ایس ایل ٹیمز 2019 (3 مئی 2019)۔ "ایم ایس ایل عید اسپیشل ٹرافی میں بارہ علاقائی ٹیمیں حصہ لینگی"۔ 49 نیوز۔ 49 نیوز۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 مئی 2019  [مردہ ربط]