مورخ ، محقق، قانون دان ، صحافی

پیدائش

ترمیم

محمد زمان کھوکھر 10 جنوری 1945ء کو پشاور میں پیدا ہوئے جہاں والد حکیم راج علی کا مطب تھا آبائی علاقہ بڑیلہ شریف ضلع گجرات تھا

تعلیم

ترمیم

جامعہ پنجاب سے گریجویشن کے بعد ایل ایل بی کیا

وکالت

ترمیم

گجرات کچہری میں وکالت کرتے رہے،

تصانیف

ترمیم
  • گجرات تصاویر کے آئینے میں
  • گجرات تاریخ کے آئینے میں
  • خطہ یونان گجرات
  • گجرات کی روحانی شخصیات اور تباہی شدہ بستیاں
  • گجرات میں انبیا کرام کے مزارات
  • گجرات کے دیہات اور ان کی تاریخ
  • گجرات سیاست کے آئینے میں
  • گجرات صنعت کے آئینے میں
  • سیالکوٹ سے خیبر تک
  • پاکستان میں محبوبان خدا کے نو گز لمبے مزارات
  • گندھارا تہذیب تصاویر کے آئینے میں
  • حجاز مقدس کا روحانی سفر
  • پشاور سے کوئی تک
  • گوجر خان کہوٹہ روحانیت اور تاریخ کے آئینے میں
  • یہ ایمن آباد ہے
  • حضرت قنبیط المعروف سچا پیر
  • خاکسار تحریک
  • کچہری میں تیس سال
  • ایک ولی ایک کرامت
  • گلگت سے کراچی تک

وفات

ترمیم

17 نومبر 2008ء کو بعارضہ قلب بعمر 63 برس وفات پا گئے ، قبرستان بھٹیاں (مسلم آباد) گجرات میں دفن ہوئے ،