ایم محمد (پیدائش 3 دسمبر 1991) ایک بھارتی کرکٹ کھلاڑی ہے جو تامل ناڈو کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] 2 نومبر 2018ء کو اس نے 2018-19ء رنجی ٹرافی میں مدھیہ پردیش کے خلاف میچ میں ہیٹ ٹرک کی۔ [2]

ایم محمد
ذاتی معلومات
پیدائش (1991-12-03) 3 دسمبر 1991 (عمر 33 برس)
ڈنڈیگل, تامل ناڈو, بھارت
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
تامل ناڈو
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 10 اکتوبر 2017ء

حوالہ جات

ترمیم
  1. "M Mohammed"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-10-10
  2. "Pujara returns with half-century; Ashwin among wickets"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-11-02