ایم ٹی جے
شوپنگ برانڈ
ایم ٹی جے مولانا طارق جمیل کا ایک مشہور برانڈ ہے۔ جس کی دو بڑی شاخیں کراچی، ملتان، بہاولپور اور لاہور میں موجود ہیں۔ مجموعی طور پر 50 سے 100 افراد ایم ٹی جے فیشن برانڈ کا حصہ ہیں اور ایم ٹی جے آن لائن نامی ویب گاہ باضابطہ طور پر متعارف کرائی جاچکی ہے۔ ابتدائی طور پر برانڈ کے تحت شلوار قمیض اور کُرتے فروخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔
مقام | کراچی اور لاہور |
---|---|
مالک | مولانا طارق جمیل |
ویب سائٹ | https://mtjonline.com/ |