مینٹیننس آف پبلک آرڈر (ایم پی او) 1960 کا قانون ہے۔اس قانون کے کل 28 سیکشنز ہیں۔اس قانون کے تحت اگر کوئی شخص پبلک سیفٹی کی راہ میں حائل ہو یا افراتفری کی صورت صورت حال پیدا کر دے توحکومت یعنی ڈپٹی کمشنر کے پاس اختیار ہوتا ہے کہ وہ اسے گرفتار کر لے [1]۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. زنیرہ رفیع (29 دسمبر 2023)۔ "تھری ایم پی او کیا ہے؟ اس کے تحت گرفتاری کہاں کہاں چیلنج کی جا سکتی ہے؟"۔ WE News۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-12-29