ایندھنی خلیہ
ایندھنی خلیہ (فیول سیل / fuel cell) ایک نسبتاً جدید قسم کی طرزیات (technology) ہے جس میں ایک خلیہ (cell)، ہائیڈروجن (hydrogen) یا میتھانول (methanol) وغیرہ کے کیمیائی تعملات کو استعمال کرتے ہوئے بجلی پیدا کرتا ہے۔
ویکی ذخائر پر ایندھنی خلیہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |