اینٹی-میسونک پارٹی
(اینٹی-میسونک پارٹی (ریاستہائے متحدہ) سے رجوع مکرر)
اینٹی-میسونک پارٹی (Anti-Masonic Party) ریاستہائے متحدہ امریکا کی ایک سیاسی جماعت تھی جو فری میسنری کے خلاف تھی۔
تاسیس | 1828ء |
---|---|
تحلیل | 1838 |
تقسیم از | نیشنل ریپبلکن پارٹی |
ضم در | وگ پارٹی |
نظریات | Anti-Masonry Protectionism |