اینٹی مونیم سلفیوریٹم اوٹیم


دنیائے ہومیوپیتھی میں ڈاکٹر ولیم بورک کی کثیر المطالعہ تصنیف " بورک میٹریا میڈیکا " کلیدی حیثیت رکھتی ہے جس کے انگریزی میں نو ایڈیشن شائع ہو چکے ہیں اور یہ دوامیٹریامیڈ یکا میں (39) نمبر پر ہے،

alt text
alt text

علامات دوا

ترمیم

ان لوگوں کے لیے بالخصوص مفید ہے جن کے جوڑوں میں درد ہو اور پیشاب میں یورک ایسڈ آتا ہو، یہ دوا برانکائی ٹس اور ہاتھ کی انگلیوں کے جوڑوں پر نیز ہاتھ کی پشت پر گانٹھیں بننے میں بھی مفید ہے، چہرہ کالقوہ، کندھے کے جوڑ کا درد، سینے پر کساو، ہاتھ پاوں کا بھاری پن، ڈگمگا کر چلنا، ہوا کا ذرا سا جھونکا لگتے ہی سردی زکام ہو جاتا ہے۔

چھینکیں آئیں، ناک بہے، آنسو بکثرت آئیں، آنسوﺅں کا یہ اخراج صرف صبح ہو

آلات تنفّس

ترمیم

کھا نسی جو سینے کی گہرائی سے اُٹھے اور اس میں سبز رنگ کا بلغم نکلے ۔

پیشاب

ترمیم

گلابی تلچھٹ۔ طاقت 3 x سفوف۔

حوالہ:

بورک میٹریا میڈیکا