یہ اینڈرائیڈ کا الفا ورژن تھا جسے 2008 میں ریلیز کیا گیا اور اس کی جگہ اینڈرائیڈبیٹا نے لے لی۔اس ورژن میں گوگل میپ، یوٹیوب، اینڈرائیڈ مارکیٹ جیسے سافٹ ویئر بھی پائے گئے۔