اینڈروئیڈ نوگٹ
اینڈرائیڈ نوگٹ اینڈرائیڈ 7.0 اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم کا ایک اور ورژن ہے۔ یہ ورژن پہلے اینڈرائیڈ این کے کوڈ نام سے جانا جاتا تھا۔ پہلی بار 9 مارچ 2016 کو ڈویلپر کے پیش نظارہ کے طور پر جاری کیا گیا۔ اپ ڈیٹ کو Nexus ڈیوائس کے مالکان کے لیے بھی جاری کیا گیا تھا جو اینڈرائیڈ بیٹا (ٹرائل) ایپ میں تھے، جس نے انھیں اپنے ڈیوائس کو براہ راست وائرلیس اپ گریڈ (OTA) کے ذریعے اپ گریڈ کرنے کی اجازت دی۔ آخری ورژن اگست 2016 میں جاری کیا گیا تھا۔
اینڈرائیڈ نوگٹ | |
---|---|
فائل:File:Android 7.0-en.png | |
ہوم شیٹ اینڈرائیڈ نوگٹ | |
ترقی دہندہ | |
گوگل | |
ویب سائٹ | www |
منظر عام | |
موجودہ اخراجہ | 7٫1 (NDE63X)[1] (سانچہ:سال اور عمر کی تاریخ)[حوالہ درکار] |
نمائشی اخراجہ | ڈویلپر کا پیش نظارہ 5(NPD90G)[2] (جولائی 18، 2016 )[حوالہ درکار] |
پیشرو | اینڈرائیڈ مارش میلو |
جانشین | اینڈرائیڈ اوریو |
Support status | |
2020 میں اس کی حمایت ختم ہو گئی |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ سانچہ:نشانی وب
- ↑ Dave Burke (July 18, 2016)۔ "Android N APIs are now final, get your apps ready for Android N!"۔ Android Developers blog۔ گوگل۔ اخذ شدہ بتاریخ July 1, 2016