اینڈروئیڈ 10
اینڈرائیڈ 10 دسواں بڑا ورژن اور اینڈرائیڈ موبائل آپریٹنگ سسٹم کا سترھواں ورژن ہے۔ اینڈرائیڈ 10 کا پہلا بیٹا ورژن 13 مارچ 2019 کو تمام گوگل پکسل فونز کے لیے جاری کیا گیا تھا۔ اینڈرائیڈ 10 کا آخری ورژن 3 ستمبر 2019 کو جاری کیا گیا۔
اینڈرائیڈ 10 | |
---|---|
پکسل لانچر کے ساتھ Android 10 ہوم ٹیب | |
ترقی دہندہ | |
گوگل | |
ویب سائٹ | www |
منظر عام | |
موجودہ اخراجہ | 10 (QQ1C.191205.016.A1)[1] (دسمبر 10، 2019 )[حوالہ درکار] |
پیشرو | اینڈرائیڈپای |
جانشین | اینڈرائیڈ ۱۱ |
Support status | |
سپورٹ کیا جاتا ہے۔[2] |
- ↑ "منبع اینڈرائیڈ"۔ گوگل گیت۔ 16 دسامبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 سپتامبر 2019
- ↑ Dieter Bohn (September 3, 2019)۔ "Android 10 officially released for Google Pixel phones"۔ The Verge