اینڈروئیڈ 13 (انگریزی: Android 13) نا تکنیکی نام اینڈروئیڈ ترمیسو ہے اور 15 اگست 2022ء کو عوام کے لیے جاری کیا گیا۔[2][3][4]۔ یہ اینڈروئیڈ موبائل کا 13واں ورزن ہے۔ اسے گوگل کی سربراہی میں اوپن ہینڈسیٹ الائنس جاری کرتا ہے۔ کمپنی نے سب سے پہلے پکسل 7 اور پکسل 7 پرو میں اس اپڈیٹ کو جاری کیا۔

اینڈروئیڈ 13
Part of the [[اینڈروئیڈ]] family
پکسل لانچر کے ساتھ اینڈروئیڈ 13
ترقی دہندہ
گوگل
ویب سائٹandroid.com/android-13
منظر عام
موجودہ اخراجہ13.0.0_r3 (TP1A.220624.021.A1)[1] (اگست 15، 2022؛ 19 مہینہ قبل (2022-08-15))[حوالہ درکار]
پیشروAndroid 12
Support status
Supported

تاریخ ترمیم

 

اینڈروئیڈ 13 کا کوڈ نام تریمیسو (Tiramisu) ہے۔[5] اس کی اشاعت کا اعلان اینڈروئیڈ نے اپنے بلاگ میں 10 فروری 20200ء کو کیا تھا۔[6] اس کا ڈولپر ورزن معا بعد پکسل 4 اور پکسل 6 کے تمام فون میں جاری کیا گیا اور پکسل 3 اور ]]پسکل 3a]] کو اپڈیٹ کی فہرست سے خارج کر دیا گیا۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Android Source"۔ Google Git۔ اخذ شدہ بتاریخ August 15, 2022 
  2. "'Panlingual' feature for per-app language settings planned for Android 13"۔ androidpolice.com۔ androidpolice.com۔ 23 دسمبر 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2021 
  3. "Google may have already revealed the dessert name for Android 13 "T""۔ xda-developers.com۔ xda-developers.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2021 
  4. "PLATFORM_VERSION_CODENAME is being updated from T to Tiramisu."۔ android-review.googlesource.com/۔ android-review.googlesource.com/۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2021 
  5. Jon Porter (11 February 2022)۔ "Yep, Android 13's dessert codename is 'Tiramisu' after all"۔ The Verge (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اپریل 2022 
  6. Android Developers (February 10, 2022)۔ "The first developer preview of Android 13"