اینڈ گیٹ (انگریزی میں: AND gate) ایک منطقی گیٹ ہے جو دو، تین یا اس سے زیادہ ان پٹ کو جوڑنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جسے منطقی کنکشن کے نام سے جانا جاتا ہے۔ آؤٹ پٹ سگنل غیر صفر ہونے کے لیے، تمام ان پٹ 1 ہونے چاہئیں (اگر ان میں سے کم از کم ایک صفر ہے، تو نتیجہ صفر ہوگا، جو عام ضرب کے عمل کی طرح ہے)۔

A B A.B
0 0 0
0 1 0
1 0 0
1 1 1

علامت

ترمیم
     
MIL/ANSI symbol IEC symbol DIN symbol

ہارڈ ویئر کی تفصیل

ترمیم

ٹی ٹی ایل کے مربوط سرکٹ کے لیے ایک عام معیار 7400 سیریز ہے جس میں دوم اِن پُٹس والے چار اینڈ گیٹس کے لیے 7408 والی چِپ استعمال ہوتی ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم