اینھتس گلینڈ ولوزا
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
اس مضمون کی ویکائی کی ضرورت ہے تاکہ یہ ویکیپیڈیا کے اسلوب تحریر سے ہم آہنگ ہو سکے۔ براہ کرم اس مضمون کی ویکائی میں مدد کریں۔ |
دنیائے ہومیوپیتھی میں ڈاکٹر ولیم بورک کی کثیر المطالعہ تصنیف " بورک میٹریا میڈیکا " کلیدی حیثیت رکھتی ہے جس کے انگریزی میں نوایڈیشن شائع ہو چکے ہیں اور یہ دوامیٹریامیڈ یکامیں (19) نمبر پر ہے،
اینھتس گلینڈ ولوزا
ترمیماس دوا کی عجیب و غریب علامات جلد سے متعلق ہیں۔ اس میں خون میں ابتری پیدا کرنے کی زبردست صلاحیت ہے یہ خون میں ایسی حالت پیدا کرتی ہے جو کم درجہ حرارت ولے بخاروں، دانے نکلنے والی بیماریوں، خناق ( ڈپتھیر یا، ٹانسلوں کی سوزش، سپٹر پٹو کو کس جرثومہ کی چھوت اور اخراج خون کے رحجان میں پائی جاتی ہے جلد کی رنگت نیلگوں یا بینگنی ہو جاتی ہے، چہرہ مہاگنی نامی لکڑی جیسا سیا ہ ہو جاتا ہے، گرم رہتا ہے، دانتوں پر میل آجاتا ہے، حلق سوج جاتا ہے، اس کی رنگت بینگنی ہو جاتی ہے، نیم بے ہوشی، ہذیان، نبض کمزور، عام سستی اور تکان، علامتوں میں مہلک قسم کے لال بخار سے زبردست مشابہت ہوتی ہے۔ بینگنی رنگت، غشی اور مہلک مرض، بلغمی جھلیوں سے خون گرے اور زخمی ( لیکے سس، آر سینکم)
سر:۔
ترمیممدہوشی آئے، آہیں بھرے، ذہنی گڑ بڑ، کند ذہن، پیشانی میں درد ہو اور غنودگی آئے، اجتماع خون کے باعث سردرد، آنکھیں پھیلی ہوئیں پھترائی ہوئیں چند ھیاہٹ، چہرہ میلا میلا، ناک سے خون ملی پتلی رطوبت بکثرت آئے
گلا:۔
ترمیممتورم، پانی آجائے، دھند لا سرخ، اندر باہر بہت زیادہ سوجن، خشک کھانسی ہو گلے میں خراش اور گھٹن، گردن نازک سوجی ہوئی، آواز بیٹھی ہوئی۔ زبان خشک اور بھوری دانتوں پر میل، نگلتے وقت درد ہو جو کانوں تک پہنچ جائے ۔
سانس
ترمیمبے قاعدہ جلدی جلدی آئے، خشک و پریشان کن کھانسی پھیپھڑوں میں دکھن جیسے تھک گئے ہوں۔
نیند:۔
ترمیماونگھ آئے، بے قراری، گہری، بار بار خلل پڑے، سو کر تازگی نہ ملے۔ جلد:۔ ہر سال باجرے جیسے رنگ کے نیلے دانے نکلیں، مواد سے پُر بڑے بڑے چھالے، دانے جن کی رنگت ارغونی ہو بے قاعدہ بڑھیں، دبانے سے غائب ہو جائیں جلد سرد، گلے کی پٹھوں کا فالج۔
تعلقات
ترمیمدفع اثر رہس ٹاکس، نکس و امیکا۔
مقابلہ کریں
ترمیمایمونی کا رب، بپٹی شیا، آرنیکا، میوریاتک ایسڈ، لیکے سس، رہس ٹاکس۔
خوراک
ترمیمایک سے 6 طاقت تک۔
حوالہ:
بورک میٹریا میڈیکا