اینی میشن ورلڈ نیٹ ورک ایک آن لائن پبلیشنگ گروپ ہے[1]۔یہ گروپ اینی میشن بنانے والوں کو ذرائع فراہم کرتا ہے۔یہ خبریں، روابط اور مضامین بھی فراہم کرتا ہے۔یہ نیٹ ورک خاص طور پر اینی میشن بنانے والوں کے پروفائل اور ان کی دوسری سرگرمیوں کے بارے میں آگاہی فراہم کرتا ہے۔اسے 1995ء میں بنایا گیا[2]۔


حوالہ جات

ترمیم
  1. Richard Verrier (June 8, 2010)۔ "Technicolor Shows Its Creative Side"۔ Los Angeles Times۔ 18 جون 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مارچ 2015 
  2. "Drawing 'Em In"۔ Los Angeles Business Journal۔ September 21, 2008۔ 09 مئی 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اگست 2020