دنیائے ہومیوپیتھی میں ڈاکٹر ولیم بورک کی کثیر المطالعہ تصنیف " بورک میٹریا میڈیکا " کلیدی حیثیت رکھتی ہے جس کے انگریزی میں نوایڈ یشن شائع ہو چکے ہیں اور یہ دوامیٹریامیڈ یکا میں (49) نمبر پر ہے،

alt text
alt text

علامات دوا

ترمیم

اس دوا کا خاص حلقہ اثر ہے، بلغمی جھلیاں، ناک کی بلغمی جھلیوں کا پرانا ورم جس کے باعث ان کے قدرتی فعل میں کافی سستی آجاتی ہے اور ان سے اخراج رطوبت برھ جاتا ہے، یہ نزلے اور زکام کے لیے خاص دوا ہے جبکہ سکر اور گلے میں یہ احساس پایا جاتا ہو کہ وہ بھرے ہوئے ہیں، جلد کٹ جانے، رگڑآنے اور موچ آنے میں بھی اکسیر کا حکم رکھتی ہے، پیشاب آور ہے، ملیر یا میں کارگر ہے، اگر چہ اس کے تجربے پوری طرح نہیں ہوئے تاہم یہ اس نزلے زکام میں مفید ہے جس میں ناک اور گلے سے کف کی رطوبت بکثرت خارج ہو، دست، پیشاب کی نالی کی سوزش۔ جب دل میں غیر قدرتی طور پر جوش آیا ہو تو یہ اس کو سکون بخشتی ہے۔ ایسی حالت میں اس کے استعمال کی سفارش کی گئی ہے۔ اپھارہ یہ دوا ہضم کے فعل کو تقویت دیتی ہے۔

تعلقات :۔

ترمیم

مقابلہ کریں، یائپر میتھ۔

طاقت :۔

ترمیم

مدرٹنکچر، خارجی طور پر چھڑکنے (پھوہار دینے کے لیے ) اور کھلانے کے کام آتا ہے۔

حوالہ:

بورک میٹریا میڈیکا