این اے-126 (لاہور-10)
این اے-126 (لاہور-10)پاکستان کی قومی اسمبلی کے لیے ایک نیا بنایا گیا حلقہ ہے۔ یہ بنیادی طور پر ملتان روڈ کے ساتھ تحصیل لاہور سٹی کے حصے پر مشتمل ہے۔ اس میں تحصیل ماڈل ٹاؤن اور تحصیل رائے ونڈ کے چھوٹے علاقے بھی شامل ہیں۔[2][3]
این اے-126 (لاہور-10) NA-126 Lahore-X | |
---|---|
حلقہ | |
برائے National Assembly of Pakistan | |
علاقہ | Lahore City area of Lahore District |
ووٹر | 349,636 [1] |
حلقہ | |
قائم شدہ | 2018 |
رکن | Vacant |
پچھلا حلقہ | NA-128 Lahore-XI (2002-2018) NA-135 Lahore-XIII (2018-2023) |
عام انتخابات 2018ء
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2018ء ملاحظہ کریں۔
عام انتخابات 2024ء
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2024ء ملاحظہ کریں۔
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024
- ↑ Final List of National Assembly Constituencies (PDF). Election Commission of Pakistan. 2018. p. 37. Archived (PDF) from the original on 2018-05-10. Retrieved 2018-05-16.
- ↑ "ECP - Election Commission of Pakistan". www.ecp.gov.pk. Retrieved 2022-12-25.