این اے-134 (قصور-4)
این اے-134 (قصور-4) پاکستان قومی اسمبلی کا ایک حلقہ ہے۔ یہ بنیادی طور پر تحصیل چونیاں اور این اے۔140 میں شامل قصور کے علاقوں پر مشتمل ہے۔ اس میں تحصیل پتوکی کے قانون گو حلقہ جات، چک نمبر-34، چکوکی اور ون آدھن بھی شامل ہیں۔[2][3]
این اے-134 (قصور-4) NA-134 Kasur-IV | |
---|---|
حلقہ | |
برائے قومی اسمبلی | |
علاقہ | ضلع قصور کی تحصیل پتوکی (بیشتر حصہ)۔ |
ووٹر | 573,778 [1] |
حلقہ | |
قائم شدہ | 2018ء |
رکن | خالی |
تعداد ارکان | 1 |
سیاسی جماعت | خالی |
پچھلا حلقہ | این اے-140 (قصور-3) (2002 سے 2013) این اے-141 (قصور-4) (2002 سے 2013) |
انتخابات 2013ء (اوکاڑا-3)
ترمیم2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 ہوئے تھے۔
عام انتخابات 2018ء
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2018ء ملاحظہ کریں۔
عام انتخابات 2024ء
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2024ء ملاحظہ کریں۔
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024
- ↑ Final List of National Assembly Constituencies (PDF)۔ Election Commission of Pakistan۔ 2018۔ صفحہ: 38–39۔ 10 مئی 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مئی 2018
- ↑ "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 26 نومبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2022