این اے-185 (ڈیرہ غازی خان-2)
این اے۔185 (ڈیرہ غازی خان-2) پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان سے پاکستان کی قومی اسمبلی کے لیے ایک نیا بنایا گیا حلقہ ہے۔ یہ بنیادی طور پر ڈیرہ غازی خان شہر پر مشتمل ہے جو 2018 کی حد بندیوں سے پہلے پرانے NA-172 میں تھا۔[2][3]
این اے۔185 (ڈیرہ غازی خان-2) | |
---|---|
حلقہ | |
برائے قومی اسمبلی | |
علاقہ | ضلع ڈیرہ غازی خان کی تحصیل کوٹ چھٹہ اور تحصیل ڈیرہ غازی خان (جزوی) بشمول ڈیرہ غازی خان شہر۔ |
ووٹر | 400,355 [1] |
حلقہ | |
قائم شدہ | 2018ء |
رکن | خالی |
تعداد ارکان | 1 |
سیاسی جماعت | خالی |
پچھلا حلقہ | این اے۔172 ڈیرہ غازی خان۔2 (2002 سے 2013) |
این اے۔186 (ڈیرہ غازی خان-3) | |
---|---|
حلقہ | |
برائے National Assembly of Pakistan | |
علاقہ | ضلع ڈیرہ غازی خان کی تحصیل کوٹ چھٹہ (جزوی)۔ |
ووٹر | 387,004 [4] |
حلقہ | |
قائم شدہ | 2018ء |
رکن | خالی |
تعداد ارکان | 1 |
سیاسی جماعت | خالی |
پچھلا حلقہ | این اے۔172 ڈیرہ غازی خان۔2 NA-172 (Dera Ghazi Khan-II) |
این اے۔186 (ڈیرہ غازی خان-3) پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان سے پاکستان کی قومی اسمبلی کے لیے بنایا گیا ایک نیا حلقہ ہے۔ اس میں بنیادی طور پر کوٹ چھٹہ کا قصبہ اور تحصیل شامل ہے جو سنہ 2018ء کی حد بندیوں سے پہلے NA-172 کے پرانے حلقے میں تھے۔[5][6]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024
- ↑ "ECP - Election Commission of Pakistan". www.ecp.gov.pk. Retrieved 2022-12-25.
- ↑ Final List of National Assembly Constituencies (PDF). Election Commission of Pakistan. 2018. p. 57. Archived (PDF) from the original on 2018-05-10. Retrieved 2018-05-18.
- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024
- ↑ ECP - Election Commission of Pakistan". www.ecp.gov.pk. Retrieved 2022-12-25.
- ↑ Final List of National Assembly Constituencies (PDF). Election Commission of Pakistan. 2018. p. 57. Archived (PDF) from the original on 2018-05-10. Retrieved 2018-05-18.