حلقہ این اے-32 (پشاور۔5) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔[2] یہ حلقہ 2018ء کی 2018 کی حد بندیوں دو سابقہ حلقوں یعنی این اے-1 (پشاور-1) اور این اے-3 (پشاور-3) کے علاقے حاصل کر کے بنایا گیا جن میں زیادہ تر این اے-1 (پشاور-1) کا علاقہ شامل ہے۔

این اے۔32 (پشاور۔5)
NA-32 Peshawar-V
حلقہ
برائے National Assembly of Pakistan
علاقہPeshawar city (partly) of Peshawar District
ووٹر588,973 [1]
حلقہ
قائم شدہ1970
رکنVacant
پچھلا حلقہNA-1 Peshawar-I
NA-3 Peshawar-III

عام انتخابات، 2018ء

ترمیم


عام انتخابات 2024ء

ترمیم

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 
  2. "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 26 نومبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2022 

بیرونی روابط

ترمیم