ایوان نمائندگان (انگریزی: House of Representatives) یا ہاؤس آف ریپریزینٹیٹوز بہت سے ممالک میں ایسا ادارہ ہوتا ہے جو قانون سازی کرتا ہے۔ عام طور یہ اس کے اوپر سینٹ کا ادارہ ہوتا ہے جو قوانین کو منظور کرتا ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم