معروف صاحب دیوان شاعر، ادیب موسیقی دان براڈکاسٹر سابق اسٹیشن ڈائریکٹر ریڈیو پاکستان لاہور


1927ء کو پیدا ہوئے، ان کے اشعار کا مجموعہ آواز کا سفر چھوٹی بحر کے اشعار پر مشتمل ہے جن مین انتہائی موسیقیت ہے اور گلوکار پرویز مہدی کی شہرہ آفاق غزل تجھ سے پہلے جو تمنا تھی وہ ہے اب تک اور شوکت علی کی آواز میں جب بہار آئی تو صحرا کی طرف چل نکلا کئی دہایوں کے بعد بھی زبان زد عام ہے۔ انکا ایک اور مجموعہ کلام لکشن گیت میں کلاسیکل موسیقی کے اسرار و رموز اشعار مین بیان کیے گئے ہیں۔وہ 15 جولائی 1986ء کو مختصر علالت کے بعد دنیا سے رخصت ہو گئے۔[1]

حوالہ جات ترمیم

حوالہ جات