ایٹلس بینک
مرکزی دفتر: چوتھی منزل، فیڈریشن ہاؤس، شاہراہﹺفردوسی،بلاک کلفٹن، کراچی۔
رجسٹرڈ دفتر:
چیئرمین: یوسف شیرازی
ڈائریکٹران: 1۔ عامر شیرازی 2- فراہم علی خان 3۔ سیّد سلیم رضا 4- طارق امین 5۔ طارق اقبال خان
چیف اگزیکٹو آفیسر: عزیز راجکوٹوالا
عوڈٹر: فورڈ روڈز سدات حیدر
شیرازی گروپ سابقہ داؤد بینک کو ٹیک اوڤر کیا اور سن 2007 میں اس کا ایٹلس انڤیسٹمنٹ بینک کے ساتھ انضمام ہوا۔ جس کے نتیجے میں قائم ہونے والے بینک کا نام ایٹلس بینک رکھا گیا۔