تعارف ترمیم

ایٹلس ہونڈا لمیٹڈ پاکستان کی سب سے بڑی موٹرسایئکل بنانے والی کمپنی ہے۔ اس کا مرکزی دفتر لاہور میں ہے کارخانے کراچی اور شیخوپورہ میں واقع ہیں۔

مجلس ِ ڈائریکٹران ترمیم

چیئرمین: یوسف شیرازی

ڈائریکٹران:

ماساہیرو ٹاگیڈاگاوا نورلہد اوسامو اشی کاوا ثنااللہ قریشی شیرالی منڈراوالا تاکا توشی اکی یوشی

چیف اگزیکٹو آفسر: ثاقب شیرازی

کمپنی سیکرٹری: زریاب طارق

عوڈٹرز ترمیم

حمید چودھری اینڈ کمپنی ( Hameed Chaudhri )

مندرجہ دفتر ترمیم

1-مکلوڈ روڈ، لاہور-54000 ٹیلی فون نمبر: 17-7225015-42-0092