ایپی قوریت (انگریزی: Epicureanism) یونان کے فلسفی ایپی قور کی تعلیمات ، اصول و نظریات سے متعلق ہے۔ ایپی قور نے لذت کو اصل خیر اور درد کو اصل شر قرار دیا تھا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم