جنگ ستمبر 1965ء میں دوارکا آپریشن کے غازی


1951ء میں پاک بحریہ کی آپریشنز برانچ میں کمیشن حاصل کرنے والے وائس ایڈمرل اقبال فضل قادر دوارکا آپریشن کے دوران پی این ایس عالمگیر کی کمانڈ کر رہے تھے۔ خدمات کے اعتراف میں انھیں ہلال امتیاز (ملٹری) اور ستارہ بسالت سے نوازا گیا۔

19 اکتوبر 2020ء کو کراچی میں وفات پاگئے،