ایڈن پارک (Eden Park) نیوزی لینڈ کا سب سے بڑا اسٹیڈیم ہے جو نیوزی لینڈ کے سب سے بڑے شہر آکلینڈ میں واقع ہے۔[2]

ایڈن پارک
باغ عدن (Garden of Eden)[1]
ایڈن پارک
مقامکنگزلینڈ، آکلینڈ، نیوزی لینڈ
متناسقات36°52′30″S 174°44′41″E / 36.87500°S 174.74472°E / -36.87500; 174.74472
مالکایڈن پارک ٹرسٹ بورڈ
عاملایڈن پارک ٹرسٹ بورڈ
گنجائش50,000
سطحگھاس
افتتاح1900
کرایہ دار
بلوز (سپر رگبی)
آکلینڈ (آئی ٹی ایم کپ)
آکلینڈ ایسز (ڈومیسٹک کرکٹ)

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Garden of Eden to make us proud"۔ Rugby Heaven۔ 6 April 2008۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 نومبر 2011 
  2. "Iconic New Zealand rugby grounds"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اگست 2014