ایڈوبی فائر ورکس
Screenshot Fireworks CS6 on Windows 7 | |
تیار کردہ | ایڈوبی |
---|---|
مستحکم اشاعت | CS6 (12) / مئی 7، 2012 |
ارتقائی حالت | Discontinued (Will continue Long-term support only) |
آپریٹنگ سسٹم | مائیکروسافٹ ونڈوز, میک او ایس |
صنف | Vector graphics editor |
اجازت نامہ | Proprietary |
ویب سائٹ | www |
تعارف
ترمیم2005ء میں ایڈوب نے میکرومیڈیا کو خرید لیا۔ میکرو میڈیا کا مشہور سافٹ وئیر Macromedia Fireworks اب Adobe Fireworks کے نام سے جانا جاتا ہے۔ یہ بٹ میپ (bitmap) اور ویکٹر گرافک ایڈیٹر سافٹ وئیر ہے جسے Macromedia xRes سے بنایا گیا ہے۔ فائر ورکس ویب ڈیزائنرز کے لیے بنایا گیا ہے جو تیزی سے ویب سائٹس کے پروٹو ٹائپس اور ایپلی کیشن انٹرفیس تیار کر سکیں۔ یہ ایڈوب کے دوسرے سافٹ وئیر جیسے Adobe Dreamweaver اورAdobe Flash سے بھی مربوط ہو سکتا ہے۔ فائر ورکس Adobe Creative Suite کے ساتھ اور اکیلے مکمل سافٹ وئیر کے طور پر بھی دستیاب ہے۔ اس سے پہلے کے ورژن Macromedia Studio کے ساتھ دستیاب تھے۔ 6مئی 2013کو ایڈوب نے اعلان کیا کہ وہ فائر ورکس کو بتدریج ختم کر دے مگر پھر بھی اس کے موجودہ ورژن Fireworks CS6 کے لیے سیکورٹی آپ ڈیٹس اور بگز کو فکس کرنے کی سہولیات دیتا رہے گا مگر کسی نئے فیچر کا اضافہ نہیں کرے گا۔ اس اعلان کے بعد اس پر ایک پٹیشن بھی ہے کہ ایڈوب فائر ورکس کے سورس کوڈ کو کمیونٹی کے لیے اوپن کر دے۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ ماہنامہ کمپیوٹنگ، کمپیوٹنگ پیڈیا، شمارہ نومبر 2013
مزید پڑھیے
ترمیم- Joshua Bullock۔ "Developing A Design Workflow In Adobe Fireworks"۔ smashingmagazine.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولائی 2012
- Benjamin De Cock (2012-05-07)۔ "Refining Your Design In Adobe Fireworks"۔ Smashing magazine۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولائی 2012
- Leigh Howells۔ "10 Reasons why I prefer Fireworks to Photoshop for Web Design"۔ Boag world۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولائی 2012
- André Reinegger۔ "50 reasons NOT to use Photoshop for Web Design"۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مارچ 2012
- André Reinegger۔ "Create Interactive Prototypes With Adobe Fireworks"۔ Smashing magazine۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولائی 2012
- Sunalini Rana۔ "27 Finest Adobe Fireworks Tutorials"۔ SloDive۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مارچ 2012
بیرونی روابط
ترمیم- Adobe Fireworks
- Fireworks Lab – a Fireworks resource website—This website has since been shut down, but visitors are able to download all the website's files at once.