دنیائے ہومیوپیتھی میں ڈاکٹر ولیم بورک کی کثیر المطالعہ تصنیف " بورک میٹریا میڈیکا " کلیدی حیثیت رکھتی ہے جس کے انگریزی میں نوایڈ یشن شائع ہو چکے ہیں اور یہ دوامیٹریامیڈ یکا میں (10) نمبر پر ہے،

alt text
alt text

علامات دوا

ترمیم

یہ دوا قلبی عوارض میں مفید ہے جو گھٹیا یا انفلوئنز یا پیشاب میں البومن آنے کے بعد پیدا ہوئے ہوں اور جب دل کے پٹھے چر بیلی خرابیوں کا شکار ہو گئے ہوں، یہ دوا نبض کو باقاعدہ بناتی ہے۔ دل کے سکڑاو کی حالت کو بڑھاتی ہے اور پیشاب زیادہ لاتی ہے۔ اس استسقاءمیں بالخصوص مفید ہے جو دل کی خرابی سے وابستہ ہو۔ جسمانی سکت کمزور، اس کے ساتھ دل کمزور اور نبض سست چھاتی میں پانی آئے، جلندھر استسقاءعام ۔

ہلکا معلوم ہو، پیشانی کے آر پار درد ہو، سر کے پچھلے حصے سے شروع ہو کر درد کپنتیوں کو پار کر کے آنکھوں تک آئے۔ کھڑا ہونے سے، سر کونیز ی سے گھمانے سے یا لیٹ جانے سے سر چکرائے، کان گونجیں، ایسا محسوس ہو کہ جیسے کھوپڑی کی جلد ترین گئی ہے۔ آنکھیں پھیل جائیں۔

چکنا زبان گندی، زدر، پُر درد جیسے جھلس گئی ہو۔

دل کو کواڑوں اور شاہ رگ سے خون پلٹ جائے، شہ رگ کا پرانا ورم، دل کے پٹھوں کا ورم جبکہ چربی آچکی ہو، دل کی جھلیوں کی سوزش جو گھٹیا کے باعث پیدا ہو ( کلمیا) چھاتی کے اگلے حصے میں دل کے آس پاس درد، دھڑکن اور سانس کی تنگی، زبردست وریدی اجتماعی خون، دمہ جو دل کی خرابی سے آیا ہو۔ ( کیوبریکو) دل میں چربی آجانا۔ دل کے پٹھوں کا ورم، دل کی رفتار بے قاعدہ، گھٹن ہو اور سر چکرائے، نبض کی چال تیز بے قاعدہ ہو۔

معدہ:۔

ترمیم

جیسے بھاری بوجھ رکھا ہے، زبردست، پیٹ کے بالائی حصہ میں غشی کی سی نقاہت، گھر سے باہر طبیعت اچھی رہی۔

معدہ

ترمیم

جیسے بھاری بوجھ رکھا ہے، زبردست بھوک، پیٹ کے بالائی حصہ میں غشی کی سی نقاہت، گھر سے باہر طبیعت اچھی رہے۔

پیشاب

ترمیم

بالائی سطح پر تیل کے قطرے تیرتے نظر آئیں، مقدار میں کم، البومن آئے۔

آلات تنفس:۔

ترمیم

گہرا سانس لینے کی بار بار خواہش ہو۔ جیسے چھاتی پر بوجھ رکھا ہے۔ نیند۔ بے چین، خوفناک خواب آئیں۔

ہاتھ پاؤں :۔

ترمیم

گردن کے پچھلے حصہ میں درد ہو، ریڑھ سخت اور درد پانی آجائے ۔

تعلقات:۔

ترمیم

اڈونیڈن، یہ دوا بھی دل کے لیے مقوی ہے اور پیشاب آور ہے خام صورت مین ایک چھاتھائی گرین یومیہ 1xطاقت کی 2 سے پانچ گرین تک مقدار خوراک ہے یہ دوا دل کے سکڑاو کے وقفے کو لمبا کرتی ہے، اس طرح وریدوں میں جمع شدہ خون نکالنے میں مدد کرتی، ڈیجی ٹیلس کا بہترین بدل ہے اور اگر جسم میں جمع ہوتی رہے تو کوئی برا اثر نہیں لاتی۔

مقابلہ :۔

ترمیم

ڈیجی ٹیلس، کریٹیگس، کنولیریا، اسٹروپنیھتس۔

طاقت:۔

ترمیم

مدرٹنکچر اور چھوٹی طاقت مدرٹنکچر 5سے 10 قطرے

حوالہ:

بورک میٹریا میڈیکا