ایکواڈور کے قومی پارکوں کی فہرست

یہ ایکواڈور کے قومی پارکوں کی فہرست ہے۔

قومی پارک

ترمیم

ایکواڈور کے11 قومی پارکوں کی فہرست ذیل میں ہے: [1]

نام تصویر مقام رقبہ سال تاسیس
کیامبی کوکا قومی پارک   امبابورا، پچینچا، سوکومبیوس اور صوبہ ناپو 403,103 ha (1,556 مربع میل) 1970ء
کوٹوپیکسی قومی پارک   کوٹو پازی، ، ناپو اور پیچنچا صوبہ 33,393 ha (129 مربع میل) 1975ء
ایل کاجاس   ازواے صوبہ 28,540 ha (110 مربع میل) 1996ء
گالاپاگوس   گالاپاگوس صوبہ 799,540 ha (3,087 مربع میل) 1959ء
لانگانیٹس قومی پارک   کوٹوپیکسی، ناپو، پاستازا اور تنگوراہوا صوبہ 219,707 ha (848 مربع میل) 1996ء
ماچالیلا قومی پارک   منابی صوبہ 75,059 ha (290 مربع میل) 1979ء
پوڈوکارپس قومی پارک   لوجا اور زمورا چنچیپ صوبہ 146,280 ha (565 مربع میل) 1982ء
سانگے قومی پارک   مورونا سینٹیاگو، چمبورازو اور ٹنگوراہوا صوبہ 517,765 ha (1,999 مربع میل) 1979ء
سوماکو ناپو۔گالیراس   ناپو، اوریلانا اور سکمبیوس صوبہ 206,749 ha (798 مربع میل) 1994ء
یاکوری قومی پارک   زمورا چنچیپے اور لوجا صوبہ 43,100 ha (166 مربع میل) 2009ء
یاسونی قومی پارک   ناپو اور پاستازا صوبہ 982,300 ha (3,793 مربع میل) 1979ء

حوالہ جات

ترمیم
  1. "National Parks of Ecuador"۔ Ministerio del Ambiente, Ecuador۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولا‎ئی 2011