ایک سینگھا
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
گھوڑے کی قسم کا ایک افسانوی جنگلی جانور جس کی پیشانی کے بیچ میں ایک لمبا سینگ ہوتا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ یہ جنگلی جانوروں کی مخلوط نسل سے ہے۔ اس کو حضرت آدم اور حضرت مریم اور حضرت عیسٰی کے سلسلے میں مذہبی تقدس حاصل رہا ہے۔ ازمنہ وسطی کے افسانوں میں اس کی کھال کے پردے بنانے کا ذکر ہے۔
نگار خانہ
ترمیمویکی ذخائر پر ایک سینگھا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |