ایک کی تکمیل
بائنری نمبر کی ایک کی تکمیل وہ مالیت(value) ہے جو نمبر کی بائنری نمائندگی میں تمام بٹس کو الٹ کر (پلٹ کر) حاصل کی جاتی ہے۔ یہ نام "ایک کی تکمیل"[1] اس حقیقت کی طرف اشارہ کرتا ہے کہ ایسی الٹی کی ہوئی مالیت، اگر اصل مالیت میں شامل کی جائے، تو ہمیشہ ایک "تمام 1 نمبر" پیدا کرے گی ،( یہاں ایک غیر 0 بنیادی نمبر کے سلسلے میں)۔
بٹس | غیر سائن ولی مالیت | ایک کی تکمیل والی مالیت |
---|---|---|
000 | 0 | 0 |
001 | 1 | 1 |
010 | 2 | 2 |
011 | 3 | 3 |
100 | 4 | −3 |
101 | 5 | −2 |
110 | 6 | −1 |
111 | 7 | −0 |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Donald E. Knuth۔ "4.1. Positional Number Systems"۔ The Art of Computer Programming, Volume 2: Seminumerical Algorithms (3rd ایڈیشن)۔
Detail-oriented readers and copy editors should notice the position of the apostrophe in terms like “two’s complement” and “ones’ complement”: A two’s complement number is complemented with respect to a single power of 2, while a ones’ complement number is complemented with respect to a long sequence of 1s.
ویکی ذخائر پر ایک کی تکمیل سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |