ایگنس کاسٹس
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
اس مضمون کی ویکائی کی ضرورت ہے تاکہ یہ ویکیپیڈیا کے اسلوب تحریر سے ہم آہنگ ہو سکے۔ براہ کرم اس مضمون کی ویکائی میں مدد کریں۔ |
دنیائے ہومیوپیتھی میں ڈاکٹر ولیم بورک کی کثیر المطالعہ تصنیف " بورک میٹریا میڈیکا " کلیدی حیثیت رکھتی ہے جس کے انگریزی میں نوایڈ یشن شائع ہو چکے ہیں اور یہ دوامیٹریامیڈ یکا میں (17) نمبر پر ہے،
علامات دوا
ترمیماس دوا کے اثر کا مرغوب ترین مرکز ہے، آلات تناسل، یہ دوا جنسی طاقت کم کرتی ہے، اسی تناسب سے کند ذہنی اور سستی اعصاب لاتی ہے۔ یو تو اس کا یہ اثر دونوں جنس پر ہوتا ہے مگر مردوں پر زیادہ ہوتا ہے، کثرت مباشرت سے بڑھا پا وقت سے پہلے ہی آجاتا ہے، جب بار بار سوزاک ہوا، ہو تو یہ دوا مفید ہے، موچ آنے اور زور پڑنے کے لیے یہ پر اثر دوا ہے، سبھی اعضا ءبالخصوص آنکھوں میں سخت خارش ہوتی ہے۔ تمباکو پینے سے عصبی مزاج نوجوانوں کو دھڑکن ہونے لگتی ہے۔
ذھن:۔
ترمیمجنسی مالیخولیا، موت کا خوف غمگینی او راس کے ساتھ یہ خوف کہ موت جلدی ہی آنے والی ہے، غائب دماغی جھولنے والا، پست ہمت، بو کا وہم جیسے مچھلی اور مشک کی بُو پریشان کرتی ہے، حالانکہ یہ چیزیں اس کے پاس نہیں ہوتیں، عصبی ماندگی، مستقبل کے بارے میں فکر مند جیسے کوئی مصیبت نازل ہونے والی ہے۔
آنکھیں :۔
ترمیمپتلیاں پھیلی ہوئیں( بیلا ڈونا) آنکھوں کے آس پاس خارش ہو چند ھیاہٹ
ناک:۔
ترمیممچھلی یا مشک کی بو آئے، بانسے میں درد جو دباو سے گھٹے۔
پیٹ:۔
ترمیمتلی پھولی ہوئی اور پُر اذیت، پاخانہ نرم ہونے کے باوجود مشکل سے اُترے پھر اندر چلاجائے، مقعد میں گہر اشقاق، متلی اور یہ محسوس ہو کہ انڑیاں نیچے کے رخ دب رہی ہیں انھیں سہارا دینا چاہیے۔
مرد: ۔
ترمیمپیشاب سے نالی زرد مواد آئے۔ یاستادگی نہ ہو، نامروی، اعضاءسرد جنسی خواہش ختم( سیلی نیم، کونیم، سبال) انزال کے بغیر ہی تھوڑی منی نکلے، زور لگانے پر غدہ مزی کا رس گرے۔ قرحہ، بیضے سرد، متورم، سخت۔ پُردرد۔
زنانہ:۔
ترمیمقلت حیض، ہم بستری سے خوف آئے، اعضاءڈھیلے، لکوریا، جس کا کپڑے پر زرد داغ پڑے، دودھ کی قلت اس کے ساتھ پثرمردگی، بانجھ پن، ہسٹیر یا کی دھڑکن اور نکسیر ۔
تعلقات :۔
ترمیممقابلہ کریں، سیلی نیم، (یسڈ فاس، کیمفر، لائیکوپوڈیم۔
خوراک:۔ ایک سے 6 اور بڑی طاقتیں مستعمل ہیں
مدرٹنکچر کا زیادہ استعمال گردوں کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتا
حوالہ:
بورک میٹریا میڈیکا