ای-کامرس

کاروبار کی قسم جو انٹرنیٹ ہی کے ذریعے ہوتا ہے۔

ای-کامرس (انگریزی: E-commerce) انٹرنیٹ پر آن لائن مصنوعات اور خدمات کی خرید یا فروخت کی سرگرمی ہے۔

بھارت میں ای کامرس

ترمیم

بھارت میں آن لائن اور موبائل کاروبار سے متعلق کئی کمپنیاں قائم ہیں۔ 2018ء تک امیزان ملک میں 5 بلین امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہے اور پہلے ہی تمام اداروں جیسے آن لائن، تھوک بازار اور ادائیگیوں میں اپنا روپیہ مشغول کرچکی ہے۔ اِسی طرح فلپ کارٹ کی جانب سے بھی سال کے اوائل میں ہی 16 بلین امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی ہے۔[1]

حوالہ جات

ترمیم