برقی ڈاک
(ای میل سے رجوع مکرر)

ایک ویب مبنی برقی خط خدمت جی میل کا سطح البین
برقی ڈاک، برق ڈاک، ڈاک برقی یا ای-میل برقی ابلاغیاتی نظاموں پر پیغامات کو لکھنے، بھیجنے، وصول اور محفوظ کرنے کا ایک تخزینی و تقدیمی طریقہ ہے۔
مزید دیکھیےترميم
- صفریت برقی خط
- دھکا برقی خط
- برقی ڈاک پتہ (e-mail address)
ویکی کومنز پر برقی ڈاک سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |