ای 35 ایکسپریس وے (پاکستان)

(ای 35 شاہراہ (پاکستان) سے رجوع مکرر)

ای 35 ایکسپریس وے (E35 expressway) ہزارہ موٹروے کا کام جا رہی ہے فیز 1 حویلیاں تک ہے اور دوسرے فیز 2 کا بھی افتتاح وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد کی دعوت پر وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ میں کر دیا ہے 2018 تک ہزارہ موٹر وے کا یہ منصوبہ مکمل کر دیا جائے گا

ای-35
شاہراہ ہزارہ
Hazara Expressway
ہزارہ بزرگراه
Route information
Maintained by نیشنل ہائی وے اتھارٹی
Length110 کلومیٹر[1] (70 میل)
Major junctions
شمال endShinkiari
جنوب endحسن ابدال
Location
Countryپاکستان
Major citiesمانسہرہ
ایبٹ آباد
ہری پور
Highway system

حوالہ جات

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم