بئر عذق مدینہ منورہ کے کنووں سے قبا کی بستی میں ایک کنواں تھا
بئر عذق مدینہ منورہ کی بستی قبا کا ایک مشہور کنواں تھا بنو انیف والے اس سے پانی لیتے تھے۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. وفاء الوفا باخبار دار المصطفے، جلد 4،صفحہ 311،علامہ نور الدین علی بن احمد السمہودی، ادارہ پیغام القرآن اردو بازار لاہور