باؤزر''Bowser'' ماریو برادرز کہانیوں اور کھیلوں کی ایک شخصیت ہے۔

ماریو برادرز میں باؤزر

تاریخ ترمیم

باؤزر ماریو اور لویجی کا دشمن ہے۔ اس نے پیچ کو اغوا کر لیا اور اپنے محل میں لے آیا۔ اس نے ہر جگہ اپنی دہشت پھیلانے کے لیے فوجیں تیار کیں، جو ماریو اور لویجی کو روکنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ باؤزر خود بھی بہت مضبوط ہے اور یہ اپنے منہ سے آگ نکالنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ماریو برادرز کے بہت سے کھیلوں میں باؤزر کو اہم دشمن دکھایا گیا ہے۔

شکل ترمیم

باؤزر کو بہت بدصورت دکھایا گیا ہے۔ اس کے لمبے دانت ہیں اور کئی کھیلوں میں لمبے سینگ بھی ہیں۔ یہ ماریو اور لویجی سے قد میں اونچا ہے۔ اس کی جلد سبزاور گندمی رنگ کی ہے۔

بیرونی روابط ترمیم

ماریو برادرزآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ ms.nintendo-europe.com (Error: unknown archive URL)