بائبل کالج (انگریزی: Bible college) پروٹسٹنٹ مسیحی اعلیٰ تعلیمی ادارے ہیں جو الٰہیات کی تعلیم دیتے ہیں۔