سینئر صحافی

لاہور پریس کلب کے کونسل ممبر عباد اللہ بابر بٹ نے عملی صحافت کا باقاعدہ آغاز 1995ء میں روزنامہ سعادت سے کیا بعد ازاں روزنامہ تحریک ، پوسٹمارٹم ، صحافت ، دوپہر ، خبریں اور دن کے ساتھ وابستہ رہے اب روزنامہ ایکسپریس کے نیوز روم سے منسلک ہیں رواں سال پی یو جے دستور کے ارکان ایگزیکٹو باڈی کے طور پر خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. تحریروتحقیق:میم سین بٹ